the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ۔۲۲مئی (اعتمادنیوز)کنوٹ تعلقہ میں دو موٹرسائیکلوں میں پیش آئے تصادم میں ایک موٹرسائیکل سوار کی موت ہوگئی ۔ اسلا پور کے رہنے والے وویکانند سوریہ ونشی (۲۸سال ) یہ اپنی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ



سامنے سے آرہی موٹرسائیکل نے انہیں ٹکر ماردی ۔ سڑک حادثہ میں وویکانند کی موت ہوگئی ۔ وویکانند کی بیوی مینا بائی کی شکایت پر کنوٹ پولس اسٹیشن میں دوسرے موٹرسائیکل سوار سوپان راؤ جیول واڑ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.